سنڈے اسپیشل

قومی ویمن ٹیم کی کپتان حاجرہ خان پاکستان میں فٹبال کے ساتھ ہونے والی نا انصافی پر اس قدر دلبرداشتہ ہیں کہ انھوں نے یہ تک کہ دیا ہے’اگر تم لڑنا چاہتے ہو تو لڑتے رہو لیکن ہمیں کھیلنے دو۔

ہم جوانی کے ابتدائی دنوں میں ہم نشینوں کے ساتھ جنید جمشید کو جی بھر کر سنا کرتے تھے۔ ان کا روپ بدل گیا لیکن ہم پرانے جنید کو نہیں بھول پائے

کہتے ہیں جو پنجاب پر حکومت کرتا ہے وہی پاکستان کا حکمران ہوتا ہے اور جو پنجاب کے لیے بہتر ہے وہی ملک کے لیے بہتر ہوتا ہے۔ اگر ایسا ہے تو کیا بقیہ پاکستان کی ترقی بھی پنجاب سے مشروط ہے؟ کیا پنجاب کو یہ ذمہ داری لینی چاہیے؟

کہا جاتا ہے پیپلزپارٹی سندھی جماعت ہے، اسے شہیدوں کے نام پر ووٹ ملتے ہیں، پنجاب میں پارٹی کی ناکامی کے پیچھے ذوالفقار علی بھٹو کی پالیسیوں کا کردار ہے، پارٹی کو زرداری نے ڈبویا اور 2018 کے الیکشن میں یہ دوبارہ ابھرے گی۔ طاہر مہدی ان تمام مفروضوں کو حقائق اور اعدادوشمار کی روشنی میں رد کرتے ہیں

پنجابی بلیٹن

بولدی کہانی

چت چور

شمس نعمان

پانی کے انتظار میں ٹیل پر بیٹھے کاشتکار

ڈاکٹرز کے بعد اساتذہ اور اب کاشتکار بھی اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ کاشتکاروں کو پانی کیوں نہیں مل رہا اور اس سے ان کی فصلوں کو کیا نقصانات ہونگے؟ جانیئے اس تحریر میں ۔۔۔

خواتین کو جانوروں کی بلامعاوضہ فراہمی

دیہی خواتین کو معاشی طور پر خود مختار کرنے کے لیے انہیں جھوٹیاں اور گائے بذریعہ قرعہ اندازی فراہم کی گئی ہیں۔ جانور کتنی خواتین کو فراہم کیے گئے ہیں اور اس سے انہیں کیا فائدہ ہو گا ؟ جانیئے اس تحریر میں۔۔۔

کسووال کا ستارہ: سید نوید حیدر ہاشمی

کسووال کو ادبی دنیا میں پہچان دینے والے نوجوان شاعر، ادیب، نقاد، کالم نگار، صحافی، اینکر پرسن اور پی ٹی وی کوئٹہ سنٹر کے بہترین مذہبی سکالر کے بارے میں جانئیے اس تحریر میں۔۔۔

زرعی یونیورسٹی میں مسیحی طلباء کے لیے چرچ کا منصوبہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی جانب سے مسیحی طلباء کے لیے یونیورسٹی میں ایک چرچ کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بارے میں مزید جانیئے

فیصل آباد کے یتیموں کا سہارا: 'اپنا گھر'

فیصل آباد کے علاقے طارق آباد میں واقع 'اپنا گھر' مسلم یتیم خانہ گزشتہ اکانوے سال سے یتیموں کی دیکھ بھال اور پرورش کر رہا ہے۔ انجمن اسلامیہ کی زیرِ سرپرستی چلایا جا رہا ہے۔ مزید جانیئے

فیصل آباد کا 'نو چالان' ایریا

سمندری روڈ پر ڈی ٹائپ پل سے براستہ مدنی چوک، ناولٹی پل تک کے علاقے میں رکشہ ڈرائیوروں کو چالان سے چھوٹ حاصل ہے۔ لیکن انہیں یہ آزادی مفت میں نہیں ملی۔ مزید جانیئے۔

'یہ عقیدت سے زیادہ محبت کا رشتہ ہے'

ربیع الاول میں عید میلاد النبی کی مناسبت سے مسجد نبوی اور خانہ کعبہ کے تیار کردہ ماڈلز کی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ امین پور بازار میں داخل ہوں تو سڑک کے دونوں جانب دکانوں کے سامنے ماڈلز سجے دکھائی دیتے ہیں۔

قلعہ عمر کوٹ جو ہم سے بچھڑ گیا

تحصیل بورے والا کا تاریخی قلعہ عمر کوٹ عدم توجہی کی وجہ سے ختم ہو گیا، کیا شہر میں موجود باقی تاریخی مقامات کا بھی یہی حال ہو گا یا ان کی حفاظت ہو سکے گی؟

اہل تشیع نے بھی مولانا مسرور کو ووٹ ڈالے

سجاگ نے ماضی کے انتخابات میں ڈالے جانے والے ووٹوں اور حالیہ ضمنی انتخاب کے لئے بنائے گئے ایک سو اکہتر پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کی بنیاد پر حقائق کا جائزہ لیا ہے۔ مزید پڑھیں

گاجر: سردیوں کی سوغات

محض تین ماہ میں تیار ہو جانے والی سردیوں کی سوغات گاجر، نا صرف غذائیت سے بھر پور ہوتی ہے بلکہ کاشتکاروں کے لیے بھی ایک منافع بخش فصل ہے۔ مزید جانیئے اس تحریر میں!

اوکاڑہ: گندم کی کاشت میں اضافے کی وجوہات

رواں سال حکومتِ پنجاب اور محکمہ زراعت کی طرف سے کسانوں کو مہیا کی گئی سہولیات کے باعث اوکاڑہ میں گندم کی کاشت میں اضافہ ہوا ہے۔ مزید جانیئے اس تحریر میں!

ٹوبہ کے رجانہ روڈ پر ٹریفک حادثات کیوں ہوتے ہیں؟

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رجانہ روڈ پر حادثات معمول کیوں بن چکے ہیں؟ شہری اور انتظامیہ اس سلسلے میں کیا کہتے ہیں؟ جاننے کے لیے پڑھئیے محمد یاسین کا مضمون

اُستادِ سخن ڈاکٹر بیدل حیدری

کبیروالا کے ادبی منظر نامے پر بہت سی ایسی نامور شخصیات موجود ہیں جنہوں نے اپنی تخلیقات کے ذریعے خود کو منوایا اور ادبی دنیا میں نام کمایا جن میں نامور شاعر ڈاکٹر بیدل حیدری کا نام سرفہرست ہے۔

’کچھ بھی ہو جائے اب میری بیوی واپس نہیں آ سکتی‘

’میں اپنی بیوی کو پیٹ میں درد کی شکایت پر ہسپتال لے کر گیا تھا۔ وہاں موجود عابد گوندل نے کہا کہ ان کی آنت کا مسئلہ ہے اور فوری آپریشن نہ ہوا تو ان کی جان جا سکتی ہے۔‘ مزید پڑھیں

'میں جہاں بھی گیا بچے ساتھ لے جاؤں گا'

تھانہ محمد والا کے علاقہ دلیل والا میں گزشتہ روز پاکستان آرمی میں لانس نائیک کے عہدے پر تعینات پینتیس سالہ محمد حسین نے اپنی ایک بیٹی سمیت پانچ بچوں کا گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ اس بارے میں مزید پڑھیں۔

کوئی وڈیو پوسٹ نہیں ہوئی

انتخاب: دوست ویب سائٹس کے دلچسپ مضامین کے لنک

چند پناہ گزينوں نے نيا راستہ چن ليا: اسلام ترک، عيسائيت قبول

جرمنی ميں آج کل ايک نيا رجحان جاری ہے۔ مسلمان ملکوں سے ہجرت کرنے والے چند مہاجرين اپنا مذہب ترک کر کے عيسائيت قبول کر رہے ہيں۔

ڈوئچے ویلے

فیدل کاسترو کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈے کا مدلل جواب

کچھ دن پہلے فیدل کاسترو کے بارے میں ایک لغویات اور بے سروپا باتوں پہ مبنی تحریر نگاہ سے گزری، میں نے تحریر کو پڑھا تو ہنسی چھوٹ گئی۔

حال حوال

’اندر جا کر کیا دیکھنا ہے بس گٹھڑیاں ہی تو پڑی ہیں‘

ہسپتال میں موجود لواحقین ہسپتال کے ایک بند دروازے سے بار بار اندر جانے کی کوشش کر رہے تهے اور وہاں کهڑا گارڈ انھیں کہہ رہا تها کہ اندر جا کر کیا دیکھنا ہے بس گٹھڑیاں ہی تو پڑی ہیں۔

بی بی سی

مچھ کی کالی ہوا

کیا شکایت کریں؟ جو لوگ ملک کے بارڈر کی حفاظت نہیں کر سکتے وہ بلوچستان کے چھوٹے قصبے میں ایک غریب آدمی کی حفاظت کیا کریں گے؟ محمد حنیف کی ہزارہ کمیونٹی کے بارے میں تحریر

بی بی سی

ہو شیار باش!

’میرے عزیز ہم وطنو، کُڑھتے کیوں ہو ؟ خواہ مخواہ اپنی جان کھپاتے ہو، حالاں کہ ہم بطور "محب وطن فورس" اپنی جان جوکھم میں ڈال کر دن رات مُلک کو عظیم سے عظیم تر بنانے میں لگے ہوئے ہیں!‘

حال حوال

تندوری مرغ کی کہانی

کہا جاتا ہے کہ تنور وسط ایشیا، ایران یا افغانستان کی ایجاد ہے لیکن موہن جودڑو میں کھدائي کے دوران پائے جانے والے چھوٹے مٹی کے چولھے جو عصر حاضر کے تنور سے بہت مشابہت رکھتے ہیں۔

بی بی سی

تاریخ کیسے لکھی جاتی رہی !

تاریخ نویسی کا آغاز خیر اور شر کی جدلیات کے بیان سے ہوا جسے انسان کے حال اور مستقبل کی بہتری کے لیے ہدایت پانے کا ذریعہ بتایا گیا۔ معروف معنوں میں تاریخ نویسی کا آغاز یونانیوں اوررومیوں نے کیا ہے۔

ایک روزن

ہزارہ کہاں جائیں؟

ضرب عضب کے باوجود ہزارہ برادری کے لوگوں کو چن چن کر مارنے کاسلسلہ جاری ہے۔ اپنے دیس میں اجنبی ہزاروں نے جان بچانے کے لیے جن ملکوں کا رخ کیا انہوں نے دروازے بند کر دیے۔

بی بی سی

پیرس ہلٹن کے ساتھ سیلفی کا موقع کون گنوائے گا؟

’ کون ہوگا جسے اگر پیرس ہلٹن کے ساتھ سیلفی بنانے کا موقع ملے اور وہ نہ بنائے؟ آج کے سیلفی زمانے میں تو لوگ اپنے تیتر بٹیر کے ساتھ سیلفی کا موقع بھی ضائع نہیں ہونے دیتے‘۔

بی بی سی

بابائے بلوچی: مولانا خیر محمد ندوی

کسی قوم کو صحیح راستہ دکھانے والی شخصیت جو حقوق، زبان وادب اور قوم کو تعلیم کی طرف لانے کی کوشش کرے، اسے قومی رہبر، رہشون اور لیڈر مانا جاتا ہے، خواہ وہ کسی نظریے اور کسی بھی مکتبہ فکر کا ہو۔

حال حوال

نظام بدلنے کی ضرورت

منشا فریدی کہتے ہیں کہ دارورسن کا دور عام اور ہر سُو دہشت کی فضا ہے۔ دہشت گردی کی تعریف بھی خود ساختہ ہے۔ جس کے تحت شعور مصلوب ہو رہا ہے۔ معاشرہ اس نظام ِ ظلم و جبر کو ہنسی خوشی قبول کیے ہوئے ہے۔

حال حوال

مارشل آرٹ کے ماہر پاکستانی کھلاڑی کا ایک اور عالمی ریکارڈ

محمد عرفان نے اپنی کمر پر 40 پاؤنڈ وزن رکھ کر، ایک ٹانگ ہوا میں اٹھا کر، نکلز یعنی انگلیوں کے ہتھیلی کے ساتھ جوڑ کے بل پر ایک منٹ میں سب سے زیادہ پش اپ لگانے کا ریکارڈ قائم کیا ہے.

بی بی سی

یہ کیسی درسگاہیں ؟

لاڑکانہ لے کیڈت کالج میں میں تشدد سے 13 سالہ محمد احمد کی گردن کی ہڈی تین جگی سے ٹوٹ گئی ہے۔ حسن مجتبیٰ نے سوال کیا ہے کہ کیا کیڈت اس طرح بنائے جاتے ہیں؟

جنگ

’مکّے مدینے جانا تو ہمارا خواب ہوتا ہے‘

پاکستان میں خواجہ سراؤں نے سعودی عرب کی جانب سے عمرے کی ادائیگی کے لیے ویزے پر پابندی کے فیصلے پر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

بی بی سی

داعش، بلوچستان میں؟

عابد میر دو سال پہلے داعش کے بلوچستان میں پنجے جمانے کےخدشے کا اظہار کیا تھا جسے طاقت والوں نے جھٹلا دیا تھا۔ ان کی یہ تحریر قندِ مکرر کے طور پر پڑھ لیجیے شاید آپ ہی کچھ سمجھ لیں۔

حال حوال